اونچی شلوار اور تاریخ کا ٹھنڈا گوشت

ابھی دفتر پہنچا ہی تھا کہ ظفر بھائی (ظفر معراج ) کا ایس ایم ایس آیا ۔لکھا تھا "جاوید چوہدری کا کالم پڑھو"۔ کالم پڑھا عنوان تھا "الٹی شلواریں ٹھنڈے گوشت "۔کالم پر بات کرنے سے پہلے اور اپنا تبصرہ آپ کی خدمت میں پیش کرنے سے پہلے جاو ید چودھری کے ایک ٹی وی شو کو آپ کے سامنے رکھنا چاہوں گا۔

فینٹم ؛ ایک ناکام پراپیگنڈا فلم

اگر حافظ سعید فلم فیٹم دیکھ لیتے تو شاید کبھی اس فلم پہ مقدمہ نہ کرتے ۔اگر ان کے وکیل نے یہ فلم دیکھی ہوتی تو وہ یہی رائے دیتا کہ حافظ جی جانے دو یہ تو اپنا ہی کام آسان کر رہی ہے ۔

کوڑھ کی کاشت

سانحہ صفورہ اور سبین محمود کے قتل میں ملوث لڑکوں کی گرفتاری سے ملک کے بہت سے حلقوں میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔