مری معاہدے پر عمل نہ کرنے کی صورت میں بلوچستان مسلیم لیگ (ن) کی صوبائی قیادت کی جانب سے بغاوت کرنے اور ڈاکٹر مالک بلوچ کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت اعلیٰ سے محروم کرنے کے اشارے بھی دیئے گئے۔
بلوچستان میں صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کاحالیہ سلسلہ 2008 میں شروع ہوا اس سے قبل بلوچستان میں صرف ایک صحافی قتل کیا گیا تھا تاہم 2008 سے اب تک تیس سے زائد صحافیوں کو قتل کرنے کی اطلاعات ہیں۔