لندن ہمیشہ سے اپنی بے انتہاسردی کے لیے مشہور رہا ہے، سورج چندروز کے لیے جب اپنی دید کراتا ہے اور بھولی بھٹکی گرم ہوائیں جزائر برطانیہ کا رخ کرتی ہیں تو سردی سے بیزارانگریز فوراً ہی گھروں اور کپڑوں سے باہر نکل آتے ہیں۔
مودبانہ گزّارش ہے یہ حقرے ،فیرن، پُر تصیر آپ کی خدمت میں ایک درخواست لےکر حاضر ہوا ہےمگر اپنا مدّعا بیان کرنے سے قبل ہوش و حواسِ خمسّہ سےزیادہ اپنی چھٹی حِس کو بروئے عمل لاتے ہوئے اگر جان کی امان ہو تویہ عرض کرنا چاہتا ہے:
جب اپنی قوم اور معاشرے کو دیکھتا ہوں تو لگتا ہے ماسوا ئے چند گنے چنے لوگوں کے ہم بھی فیض صاحب کے مصرعے کے مصداق اپنے قاتلوں کو دلدار بنا کرانیم محبت میں بری طرح مبتلا ہیں۔