شارلی ایبدو پر حملے کے اثرات

7 جنوری 2015ء کو ایک فرانسیسی ہفت روزہ، شارلی ایبدو (عرفِ عام میں چارلی ابدو) کے دفتر پر چند مسلح افراد نے ’’اللہ اکبر‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے حملہ کیا اور جریدے کے کارٹون نگاروں، مدیراور دیگر عملےسمیت کُل 11 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔