Laaltain

خدا ان کے نقشے نہیں بناتا؟

9 مارچ، 2016

[vc_row full_width=”” parallax=”” parallax_image=””][vc_column width=”2/3″][vc_column_text]

خدا ان کے نقشے نہیں بناتا؟

[/vc_column_text][vc_column_text]

وہ نقطے کیسے زائل ہوئے
جنہوں نے دوات میں جمع کیں
بہت ساری تختیاں
اور ۔۔۔۔۔۔سیڑھی کے خاتمے پر ڈیزائن کیا
ایک گہرا خلا
جہاں چھاپ دیئے جائیں گے ان کے
دو چار انچ بڑھے ہوئے
اضافی قدم
اور وہ گھٹنوں کے بل ہوا میں
چلنا سیکھیں گی

 

وہ گریبان جو کھلنے کے لئے نہیں بنے
انہیں دکھا ئی دیں گے ۔۔۔۔
تہہ خانے میں
مگر۔۔۔۔
سیڑھیاں ختم ہو نے سے پہلے پہلے
ضائع کی جا چکی ہوں گی
تمام کاربن کاپیاں
(مٹی کی کوئی شکل نہیں بن سکے گی )

Image: Logan Zilmer
[/vc_column_text][/vc_column][vc_column width=”1/3″][vc_column_text]
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_column_text]

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *