قائد اعظم یونیورسٹی ؛ فیسوں میں اضافہ کے خلاف طلبہ کا مظاہرہ
قائد اعظم یونویرسٹی اسلام آباد کے ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے طلبہ نے ہاسٹل واجبات میں اضافہ کے خلاف وائس چانسلر ڈاکٹر اعتزاز احمد کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے فیسوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔