Laaltain

علمِ سماجیات: دعوت نامے کی بازطلبی؟

پیٹر برجر: ہم ایک ایسے علمِ سماجیات کی بات کر رہے ہیں جو کلاسیکی دور کے عظیم سوالوں کی جانب لوٹ جائے، جو وسیع المشرب اور طریقیاتی لچک رکھتا ہو، نظریاتی جبر کے خلاف ہو۔