Laaltain

سپریم کورٹ اور زبان دانیاں

آج کل دنیا جہاں کی اعلیٰ عدلیہ میراتھن دوڑ کی کھلاڑی بنی ہوئی ہیں۔امریکہ میں ججوں کو ہوشیاری آئی تو پاکستان تک فیس بکیوں پہ ساتوں رنگ برسے؛ خیر ان کا اپنا معاملہ ہے پر مجھے ان سے ایک ہی معاملہ درپیش ہے۔