پاک چین اقتصادی راہداری؛ توقعات اور خدشاتمغربی چین سمندر سے دوری کی وجہ سے مشرقی چین کی نسبت پسماندہ رہ گیا تھا، پسماندگی اور غربت کی وجہ سے مغربی چین میں آزادی کی تحریکیں جنم لینے لگیں۔