دینِ ملا ‚فساد فی سبیل اللہبد قسمتی یہ ہے کہ ہمارے ملک میں جو مُلا بھی اسلام کا نعرہ لگاتا ہے اس کے نزدیک اسلام کے نفاذ کا مطلب یہ ہے کہ حکومت اس کے سپرد کر دی جائے۔