ایک زندگی، چارپہلومیرا آج صبح سے ہی موڈ خراب ہے،اوریہی وجہ ہے کہ میں اب تک گھر بھی نہیں گیا ۔حالانکہ باہراب مجھے کرنے کو کچھ بھی نہیں، لیکن گھرجانے کا بالکل بھی من نہیں کررہا۔