Laaltain

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت

قراقرم اور ہندوکش کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع ستائیس ہزار مربع کلومیٹر رقبے پر محیط گلگت بلتستان گزشتہ 68برسوں سے آئینی وسیاسی مسائل میں الجھا ہوا ہے ۔