پولیس والے واپس جائیں گے تو سکول اور کالج استعمال کے قابل نہیں رہیں گےپولیس والے جب سکول اور کالج کی عمارت خالی کر کے واپس جائیں گے تب یہ استعمال کے قابل نہیں رہے گی، جاتے ہوئے پولیس اہلکار دیواروں پر فحش تصاویر اور کلمات لکھ جاتے ہیں۔