عشرہ // سو قومی نظریہ(3) پنڈت کھنڈت

ادریس بابر: جنتا کیا، پروار ہی جب جمہوری نہیں
نعرے لگاو اور لگواو، پنڈت جی
دو قومی نظریہ اور تقسیم ہند: تقسیم در تقسیم کی نفسیات

تقسیمِ ہند، تاریخ کا جبر تھا جو گیا۔ اب ہمارے مستقبل کا تحفظ اور فلاح، بالغ نظر ممالک کی طرح کنفیڈریشن بنا کر رہنے میں ہے۔ جہاں سرحدیں بس نام کی ہوں۔