قائد اعظم یونیورسٹی اسلام اباد؛ استعمال شدہ پانی کی تطہیر کا منصوبہ مکملیو ایس ایڈ اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے مکمل ہونے والے منصوبہ کے تحت استعمال شدہ پانی کو تطہیر کے بعد پودوں کو سیراب کرنے کے لئے استعمال کیا جائےگا۔