لفظی ترجمہ اور صابن کا جھاگ (سید کاشف رضا)میرے لیے تو ادبی ترجمے کا اولین امتحان ہی یہ ہوتا ہے کہ وہ اردو میں کچھ اوپرا اوپرا محسوس ہو۔