نواب زہری کے لئے مشکل فیصلےیقیناً یہ تمام فیصلے جنابِ وزیر اعلیٰ کے لئے بہت سے مسائل بھی کھڑے کریں گے تاہم تاریخ میں ایک کامیاب وزیراعلیٰ اور بلوچستان میں تبدیلی کا موجب کہلانے لئے انہیں یہ سخت فیصلے کرنے ہوں گے۔