نہ اِدھر کے رہے، نہ اُدھر کے رہےاک ہنگامہ سا برپا ہے۔ مستعفی ہونے اور استعفیٰ دینے والوں کو منانے کا غلغلہ جاری ہے۔