طالبات اور شدت پسندی، آمنے سامنے
“جمعیت کے غنڈوں کی جانب سے ایک خاتون کا حجاب کهینچنا اور تین طالبات کو طمانچے اور ڈنڈے مارنا اس بات کی دلیل ہے کہ یہ لوگ بھی طالبان یا داعش سے کم شدت پسند نہیں۔
“خیبرپختونخواہ میں ایک ہزار مکتب سکول بند کیے جاچکے ہیں”
سوات کے مختلف علاقوں میں 96 مکتب سکولوں کی بندش کے خلاف احتجاج سے متعلق بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے غیرسرکاری تنظیم الف اعلان کے اہلکار ڈاکٹرجواد اقبال کا کہنا ہے کہ اب تک خیبرپختونخواہ میں ایک ہزار مکتب سکول مختلف وجوہ کی بناء پر بند کیے جاچکے ہیں۔
پاکستان سائبر مارشل لاءکی راہ پر-اداریہ
بظاہرپاکستانی پارلیمان جمہوریت کی اس بنیادی اساس کے ہی درپے ہے جو اس ایوان کے انتخاب کا آئینی جواز ہے۔
پارکنگ تنازعہ پر طلبہ کا احتجاج
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ سے پارکنگ کے تنازعہ پر ہونے والے جھگڑے پر جمعرات 26 مارچ کو ڈی آئی جی چوک پر احتجاج کیا اور یونیورسٹی بسوں کی آمدورفت معطل کردی۔
احتجاج کا حق اور سڑکوں کی سیاست
مظاہرین کی جانب سے اشتعال انگیزی اور ریاستی اداروں کی جانب سے طاقت کے استعمال کے درمیان حد فاصل کہاں کھینچی جائے گی اس کا دارومدار ہمیشہ کسی ریاست میں جمہوری اداروں کی مضبوطی اور تسلسل پر ہے۔