(غزل — (ظفر خان ہمیں دیوار و در کا خوف ورثے میں ملا ہے ہے کوئی زخم شاید اسکی پیشانی کا تعویذ مرا مرکب ندی میں چلتے چلتے جھانکتا ہے