بھیڑیا (تحریر: ہرمن ہیسے — تعارف و ترجمہ: نجم الدین احمد)اُس نے دُور سے آتی ہوئی آوازیں اور قدموں کی چاپیں سُنیں۔ اُس کے اندر خوف بھر گیا۔