تھر کے بچے بھی ہمارے بچے ہیں

ساڑھے چھ کروڑ کے قریب بچے اس ملک میں سانس لیتے ہیں جن میں سے ہر تیسرا بچہ کسی نہ کسی صورت میں غذائی کمی کا شکار ہے۔
تھر؛ معصوم بچوں کے لیے موت کی وادی

تھر میں آبادیوں کے ایک دوسرے سے بہت فاصلے پر ہونے کی وجہ سے مستقل بنیادوں پر صحت مراکز کے ساتھ ساتھ طبی کیمپ لگائے جائیں تو یہ مسئلہ عارضی طور پر کسی قدر حل ہو سکتا ہے۔