تھر؛ معصوم بچوں کے لیے موت کی وادیتھر میں آبادیوں کے ایک دوسرے سے بہت فاصلے پر ہونے کی وجہ سے مستقل بنیادوں پر صحت مراکز کے ساتھ ساتھ طبی کیمپ لگائے جائیں تو یہ مسئلہ عارضی طور پر کسی قدر حل ہو سکتا ہے۔