سُلطان، شاہ، چَک دے انڈیا تے مولا جٹتحفظات کے باوجود ہم سُلطان کو اس سال کی اب تک ریلیز ہونے والی تمام بھارتی کمرشل فلموں میں سے بہترین فلم قرار دیں گے۔