Laaltain

این او سی کے بغیر قائم یونیورسٹی سب کیمپسز میں داخلوں اور رجسٹریشن پر پابندی

نئے قواعد کے مطابق پنجاب بھر میں قائم سرکاری جامعات پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بنائے جانے والے سب کیمپس, ایچ ای سی سے نوآبجیکشن سرٹیفیکیٹ (این او سی) حاصل کیے بغیر داخلے یاطلبہ کی رجسٹریشن نہیں کر سکیں گے