ہمیں بھی جینے کا حق دیا جائے معذور افراد کی بحالی اور ان کی تعلیم وتربیت کے لیے سرکاری سطح پر تاحال ٹھوس حکمت عملی تیار نہیں کی جاسکی۔