ہم ملتے ہیں تاکہ بچھڑ سکیں (اویس سجاد)ایک دوسرے کی خواہشوں کو مار دیتے ہیں اس وعدے کی طرح جس کو کچل دیا ہوتا ہے ہم نے اپنے قدموں سے