کومبنگ آپریشن بلوچوں کے خلاف جنگ میں تیزی لانے کا بہانہ ہےزہری مشک اور محمد تاوہ میں داعش کے کیمپ موجود ہیں، جن کی سرپرستی بعض سیاسی رہنما خود کر رہے ہیں۔