سیاسی اسلام کی ناکامیعثمانی خلافت کے خاتمے کے بعد مولانا مودودی اور حسن بناء کا وضع کردہ ‘سیاسی اسلام’ کا نظریہ متنوع سیاسی اور سماجی حالات کے حامل متعدد ممالک میں ناکام ہو چکا ہےاور اب اسے تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دینے کی ضرورت ہے۔