ایک پاکستانی ویجیٹیرین کی کتھامنیب جمال: میرے ویجیٹرین ہونے سے متعلق کئی دلچسپ مفروضے خاندان بھر میں رائج ہیں اور ہر نسل اور ہر قبیل کے بزرگ اس حوالے سے اب تک اتنے نظریات پیش کر چکے ہیں کہ شاید پاکستان بننے کے جواز پر اتنی تحقیق نہ ہوئی ہو گی۔