پنجاب یونیورسٹی: داخلوں کے لئے این ٹی ایس ٹیسٹ کی شرط ختم، طلبہ کے تحفظاتاین ٹی ایس ٹیسٹ تمام یونیورسٹیز کے طلبہ کو یکساں معیار پر پرکھنے کا ذریعہ تھے اس لئے انہیں ختم کرنے کی بجائے ڈیپارٹمنٹس اور یونیورسٹیز کے ٹیسٹ ختم کئے جاتے تو بہتر تھا۔