Laaltain

احمد زوئے۔: لاہور میں پرانے ہڑپے کا آخری باشندہ

اسد فاطمی: عورت، اپنے تمام تر ثقافتی اور جنسیاتی ظہور کے ساتھ ظ کی مصوری کا مرکزی موضوع رہی ہے۔ اس کی عورت دراوڑی وضع کی سانولی عورت ہے، جوکہ ‎ظ کے لیے محض صنفی ہمدردی جتانے کا موضوع نہیں ہے۔ اس کے دوستوں کے بقول وہ پھولوں کو اپنے تولیدی کردار کے سبب نباتات کے جنسی اعضاء قرار دیتا تھا۔