طفیل نیازی؛ لازوال فن کارطفیل نیازی صاحب کی انفرادیت یہ تھی کہ انھوں نے لوک موسیقی میں کلاسیکی موسیقی کو اس انداز سے سمویا کہ ان کی یہ جدت آفرینی ایک خاص انداز میں ڈھل گئی۔