پاکستان میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان پاکستان میں15سے 64سال کےتقریباً 60 لاکھ 70 ہزار افراد منشیات کا استعمال کرتے ہیں جن میں اکثریت نوجوانوں کی ہے ۔