Laaltain

تشدد، ناانصافی اور عدم مساوات کا کوئی جواز درست نہیں۔اداریہ

اگر چہ پاکستان کا سیاسی نظام اور معاشرتی ڈھانچہ خواتین کو تعلیم اور روزگار کے مساوی مواقع فراہم کرنے میں بڑی حد تک ناکام ہے لیکن اس کے باوجود خواتین نہ صرف معیشت، سیاست اور تعلیم جیسے میدانوں میں موجود ہیں بلکہ ہر جگہ اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کر رہی ہیں۔