Laaltain

چاغی، شہ مرید اور حقیقت

میں مانتا ہوں کہ بلوچستان میں طبی سہولیات سمیت تمام سہولیات زندگی کا فقدان ہے پر اس کا اظہار جھوٹ کا سہارا لے کر کرنا بدنیتی اور زیادتی ہے۔