Laaltain

بین کرتے رہو

سرسراتی لہو میں اُکستی صدا کو سماعت میسر نہیں آ سکی

رنگ و روغن ابھی گریہ کرتی ہوئی آنکھ میں

نم زدہ ہے