Laaltain

کراچی میں درختوں کی ٹارگٹ کلنگ

کراچی میں ہرے بھرے درختوں کی کٹائی اب معمول کی بات ہے۔ ہر روز کسی نئے سائن بورڈ کے لئے یا پھر کسی ترقیاتی منصوبے کی خاطر برسوں پرانے درخت کاٹ دیے جاتے ہیں۔