”منگدا نصیبا کجھ ہور اے“ ( گلوکارہ مبارک بیگم کی نذر) — قیصر نذیر خاورؔ

راجستھان سے واقف لوگ اس کے ’ جے پور ‘، ’ اودھے پور ‘، ’ اجمیر ‘، ’ جودھ پور ’ اور ’ بیکانیر ’ جیسے شہروں بارے میں تو جانتے ہی ہوں گے اور شاید یہ بھی کہ ‘ہوا محل’ کہاں ہے، مہران گڑھ قلعہ کہاں اور خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کہاں […]