قینچی چپل-آخری قسطاوٹومین، بچے یہ مُلّا لوگ اپنے نظریات اور موقف میں بہت واضح اور کلیئر ہیں، میں غلطی پر تھا، یہ لوگ کنفیوز نہیں ہیں” اس تقریب میں اس موضوع پر لیفٹیننٹ کمانڈر عدیل کے اس بالواسطہ تبصرے کے علاوہ کسی نے اس حوالے سے کوئی بات نہ کی۔