اندھوں کی نگریستیہ پال آنند: یہاں کون ہے جس کے دل کی بصارت ہمہ دیدنی ہو یہ اندھوں کی نگری ہے، میرے عزیزو کہ صحرا کے باسی یہاں رہنے والے سبھی بے بصر ہیں!