خیبر پختونخوا حکومت کی تین سالہ کارکردگییہ پہلا موقع نہیں کہ صوبائی بجٹ کا بڑاحصہ لیپس ہوگیا ہو بلکہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے اس سال بجٹ لیپس کرنے کی ہیٹ ٹریک مکمل کی ہے۔