لاسٹ ٹرین ہومیہ فلم یا ڈاکیومنٹری ژانگ خاندان کے کم و بیش دو یا اَڑھائی سال کے اُن حالاتِ زندگی کو پیش کرتی ہے جو شاید بہت سے دوسرے چینی خاندانوں کے حالاتِ زندگی سے مختلف نہ ہوں ۔