چلے ہو کہاں جی؟جنرل صاحب، آپ ریٹائر ہونا بھی چاہیں تو ہم آپ کو ریٹائر نہیں ہونے دیں گے کیوں کہ ہمیں خوف ہے کہ اگر کہیں اگلے جرنیل صاحب آپ کی طرح توسیع لینے سے رضاکارانہ طور پر انکاری نہ ہوئے تو؟