ہندوستانی ہمسائے کے نام امید کے ساتھ ایک خطتوصیف احمد: جب تک ہندوستان یا پاکستان میں کوئی ایک بھی شخص مشترکہ اجداد کے تہذیبی ورثے کا دعویدار ہے تب تک مجھ سے اور خود سے مایوس مت ہونا۔