گلشن پارک میں ایسٹرکتنی آوازیں روزانہ تمہیں بلاتی ہیں کام میں گم دفتر کی میزوں میں دھنسے ہوئے تم ان کو سُن نہیں سکتے