Laaltain

ذہین شخصیت، حسین گلوکارہ : ٹیلر سوئفٹ

خرم سہیل: ٹیلر سوئفٹ ایک ایسی خوش قسمت خاتون ہے، جس نے بہت کچھ قت سے پہلے حاصل کر لیا، مستقبل میں بھی اس کا شمار ایسے ہنر مندوں میں کیا جائے گا، جنہوں نے دل اور دماغ قابو میں رکھا، کامیابیوں کے تسلسل سے ان کے قدم نہ لڑکھڑائے۔

پروقار برطانوی حسینہ؛ کیٹ ونسلیٹ

خرم سہیل: اس کاحسن ظاہری چمک دمک سے آگے کے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، جہاں روح بھی جذبات میں شامل ہو جاتی ہے، یہی وجہ ہے،اس کے کئی کردار ایسے ہیں، جن کودیکھتے ہوئے اداکاری کی بجائے حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔

خوابیدہ امریکی حسن؛ فے ایمرسن

خرم سہیل: اس کی شہرت دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر میں پھیل گئی، یوں شوبز کی دنیا میں اس کانام ایک ستارے کی مانند چمکنے لگا ، جس کی پرچھائیاں اس کے حسن پر بھی مرتب ہوئیں اور اس کا حسن مزید نکھر گیا۔

خوبصورتی کی سفیر۔۔۔ کارلا برونی

خرم سہیل: فیشن کی دنیا اور سیاست کے منظر نامے کو دیکھا جائے، تو حسن کی جامع تعریف اور خوبصورتی کی تشریح ’’کارلا برونی ‘‘ہو گی۔

اطالوی حسن کی مکمل داستان: صوفیہ لورین

خرم سہیل: اطالوی فلم سے بہترین اداکارہ تسلیم کیے جانے والی صوفیہ لورین نے اٹلی میں بھی اسی فلم کے ذریعے وہاں کے مستند فلمی ایوارڈزبھی اپنے نام کرکے تہلکہ مچادیا۔

حکمرانوں کاحسین انتخاب: للی لینگٹری

خرم سہیل: بنفشی آنکھوں والی اس حسینہ نے موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات کی۔ فیشن کی دنیا میں بھی اپناحسن ثابت کیا،ایک وقت ایسا آیا،جب اس کے انداز اورادائیں ہی فیشن کے طورپر قبول کی جانے لگیں۔