آج کا گیت: یہ دور جو کہ سزا بھی نہیں (کیفی اعظمی، روپ کمار راٹھور)

شاعر: کیفی اعظمی گلوکار: روپ کمار راٹھور موسیقی: خیام اس سلسلے میں شامل مزید گیت سننے کے لیے کلک کریں۔ یہ دور جو کہ سزا بھی نہیں جزا بھی نہیں یہ دور جس کا بظاہر کوئی خدا بھی نہیں یہ کارواں ہے تو انجامِ کارواں معلوم کہ اجنبی بھی نہیں کوئی آشنا بھی نہیں قدم […]