Laaltain

کتھک رقص

رقص کو اعضاء کی شاعری کہا جاتا ہے، جو ہمیشہ سے جذبات کے اظہار، روحانی تطہیر، نغمگی کی داد اور کیف و تفریح سے لے کر قصہ خوانی تک جیسے کاموں کے لیے ایک نہایت لطیف میڈیم رہا ہے۔ رقص کا آغاز کھیتوں کھلیانوں اور کام کی جگہوں پر لوگوں کے ایک ساتھ مل کر […]