Laaltain

badaltay-shehar

بدلتے شہر: جھنگ

شہروں کا آباد ہونا، ارتقاء اور تمدنی رجحانات ایک طویل تاریخی عمل کے تحت اس شہر کی ایک مخصوص شخصیت وضع کرتے ہیں، جو ایک مستقل تاثر کی طرح اس شہر کے ہر باسی کی شخصیت کا حصہ بن کر اس کی ذات اور مزاج کی پہچان بنے رہتے ہیں۔ ہمارے سماج میں ہمیشہ کسی […]

گزشتہ ایک عشرے کی دستوری اصلاحات اور سیاسی گہماگہمیاں انفرادی آزادیوں کی تنزیل کی خواہش پر بندھے مرکزیت پسند سیلابی بند میں سوراخ پر سوراخ کرتی چلی جا رہی ہیں۔ اجتماعی سرگرمیوں کی یہ لہر اوپری سطحوں سے نیچے تک، مراکز سے مضافات تک اور ایک نسل سے دوسری نسل تک مسلسل پھیلتی نظر آ […]